Siri Paye by Ijaz Insari (Recipe)



Siri payee by Ijaz Ansari

A typical dish from the Indian Subcontinent is Paya. It is prepared for specially for breakfast or served at many festivals and events. The dish's major component is the trotters, which are prepared with a mixture of spices. Today’s recipe is by Ijaz Ansari which has 1.4 million views on YouTube Channel. He provides easy and detail recipe with quite easy ingredients which are easily available on market.

Ingredients

  • Goat's trotters = 4 piece
    Onion= 2 medium sized Finely chopped
    Ginger and garlic paste = 1 ½ spoon
    Tomatoes=  2 medium sized chopped
    Cardamom   = 2 large
    Cinnamon = 1 small piece
    Chopped green chillies= 1-2
    Salt= 1 tablespoon
    Red chilli powder= 1 teaspoon
    Turmeric powder = Half a teaspoon
    Pepper powder = Half a teaspoon
    Cumin powder = Half a teaspoon
    Garam masala powder = Half a teaspoon

Method

  • Put the onion, tomato, ginger garlic paste, cardamom, cinnamon, green chillies, salt, red chilli powder, turmeric powder and two and a half glasses of water in a pressure cooker and mix well. Now close the lid of pressure cooker and cook for 5 minutes. If cooking in a normal saucepan, cook on low to medium heat for an hour and a half. If the pies are not soaked, turn off the pressure cooker and cook again.
  • Separate the Soup from the trotters. Put the trotters in a pan and cook it for 5 minutes, add half a cup of cooking oil and fry it for 15 minutes. Now add soup again.
  • Add half a glass of water and cook for 15 minutes.
  • Finally add whole spice powder, black pepper powder and cumin powder and mix well.
  • Top with chopped green coriander and chopped chillies. Get the pulp from the bones and add to the curry.

 

 

برصغیر پاک و ہند کی ایک مشہور ڈش پائے ہے۔ یہ خاص طور پر ناشتے کے لیے تیار کیا جاتا ہے یا بہت سے تہواروں اور تقریبات میں پیش کیا جاتا ہے۔ ڈش کا سب سے بڑا جزو ٹراٹرس ہیں، جو مصالحے کے مرکب سے تیار کیے جاتے ہیں۔ آج کی ریسیپی اعجاز انصاری کی ہے جسے یوٹیوب چینل پر 1.4 ملین ویوز ہیں۔ وہ کافی آسان اجزاء کے ساتھ آسان اور تفصیل سے ریسیپی فراہم کرتا ہے جو مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب ہے۔

اجزاء

ایک بکرے کے پائے کی بوٹیاں
باریک کٹے ہوئے پیاز =  2 درمیانے
ادرک لہسن کا پیسٹ=  ڈیڑھ کھانے کا چمچ
باریک کٹے ہوئے ٹماٹر  = 2 درمیانے
بڑی الائچی =  2
دارچینی = ایک چھوٹا ٹکڑا
کٹی ہوئی ہری مرچیں=  3-2
نمک=  1 کھانےکا چمچ
لال مرچ پاوڈر =  1  چائے کا چمچ
ہلدی پاوڈر =  آدھی چائے کی چمچ
کالی مرچ پاوڈر  = آدھی چائے کی چمچ
زیرہ پاوڈر = آدھی چائے کی چمچ
گرم مصالحہ پاوڈر = آدھی چائے کی چمچ

ترکیب

سب سے پہلے ایک پریشر ککر میں پائے، پیاز، ٹماٹر، ادرک لہسن کا پیسٹ، بڑی الائچی، دارچینی، ہری مرچیں، نمک، لال مرچ پاوڈر، ہلدی پاوڈر اور دو سے ڈھائی گلاس پانی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اب پریشر ککر کا ڈھکن بند کر کے 30 منٹ تک پکائیں۔ اگر عام دیگچی میں بنا رہے ہیں تو ڈیڑھ گھنٹے تک ہلکی سے درمیانی آنچ پر پکائیں گے۔ اگر پائے نہیں گلے ہیں تو دوبارہ پریشر ککر بند کر کے پکائیں۔

یخنی کو بوٹیوں سے علیحدہ کر لیں۔ بوٹیوں کو ایک کڑاہی میں ڈال دیں۔ بوٹیوں کو 5 منٹ تک پکائیں اور اس میں آدھا کپ پکانے کا تیل ڈال دیں اور 15 منٹ تک بھونیں۔ اب یخنی دوبارہ اس میں شامل کر دیں۔

آدھا گلاس پانی ڈال کر 15 منٹ تک پکائیں۔

اب آخر میں اس میں گرم مصالحہ پاوڈر، کالی مرچ پاوڈر اور زیرہ پاوڈر ڈال کر ملا لیں۔اوپر سے کٹا ہوا ہرا دھنیا اور کٹی ہوئی مرچیں ڈال دیں۔ نلیوں میں سے گودا جھاڑ کر سالن میں شامل کر لیں۔

 







Share This Page

50+

New Listing Everyday

420+

Unique Visitor Per Day

16000+

Customer's Review

4500+

Virified Businesses